نصب العين،مشن اور اقدار

 

ہمارا  نصب العين

ہمارا مقصد خواتين اور بچوں کی زندگی ميں ايک اہم کردار ادا کرنا ہے ۔ہم کميونٹيز کی سماجی، نفسياتی، زبانی اورجسمانی تشدد سے نجات ميں مدد کرتے ہيں۔

ہمارا  مشن

ہماری شيلڈ آف ايتھنا ايک امدادی ادارہ ہے جو کہ پيشہ ورانہ انداز ميں لوگوں کی امداد کرتا ہے۔جو کہ ثقافتی اور سماجی اقتدار کو مدِنظر رکھتے ہوۓ خواتين اور بچوں کی مدد کرتا ہے۔

 ہماری اقدار

  • ايک آرام دہ ماحول کو مہيا کرنا
  • خواتين کی ضرورت کہ وقت  ميں انھيں سپورٹ کرنااور ان کے ذاتی تشخص کو بحال کرنا
  • خواتين کی زاتی تشخص کی بحالی اور سوچ کا نضم و ظبط
  • کلایٔنٹس کی مکمل رازداری  کو يقينی بنانا
  • تمام خواتين کہ ليے تمام خدمات اور انصاف کو مہيا کرنا
  • ھم اپنی خدمات نہايت پيشہ ورانہ انداز ميں اپنی کلایٔنٹس کو مہيا کرتے ہيں
  • معاشرے کے حساس پہلوؤں کيلۓ ايک بہت محتاط طريقہ ء کار جس ميں ہم تشدد سميت تمام تعليمی مزہبی اور سماجی حثيت کومدِ نظر رکھتے ہيں.  

 

 

  •