وسائل
قانونی وسائل، کتابچوں اور تعلیمی مواد کے ہمارے جامع مجموعے تک رسائی حاصل کریں جو آپکو اس مدعے کے بارے میں مطلع کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔
ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔
مدد کی ضرورت ہے یا ہمارے وسائل کے بارے میں سوالات ہیں؟ ہماری سپورٹ ٹیم مدد کے لیے حاضر ہے۔
فون سپورٹ
پیر سے جمعہ، صبح 9:00 - شام 5:00
ای میل سپورٹ
ہم عام طور پر 24 گھنٹوں کے اندر جواب دیتے ہیں۔
امیگریشن سے متعلق معلومات
کیوبیک امیگریشن
ویب سائٹ
quebec.ca/en/immigration
1-877-864-9191
1-877-864-9191
امیگریشن، مہاجرین اور شہریت کینیڈا
canada.ca/en/services/immigration-citizenship.html
1-888-242-2100
قانونی معلومات
1-888-242-2100
قانونی مدد
کیوبک میں اپنے قانونی حقوق کو سمجھنا
شیلڈ آف ایتھینا کا لیگل کلینک خواتین کو مفت اور خفیہ قانونی معلومات فراہم کرتا ہے۔ میگل یونیورسٹی اور یونیورسٹی دی مانٹریال میں ہمارے وکیل اور لاء انٹرن ہمارے کلائنٹس کے لیے امیگریشن قوانین، طلاق اور مزید بہت کچھ پر معلوماتی سیشن مہیاء کرتےہیں۔
سیشن کی درخواست کرنے کے لیے، ہمیں infolegale@bouclierdathena.com پر ای میل کریں۔ یا ہماری ویب سائٹ کا ویزٹ کریں athenalegalinfo.com
قانونی مدد
وکیل تلاش کرنے کے لیے: آپ اپنی آمدنی اور صورتحال کے لحاظ سے مفت وکیل کے اہل ہو سکتے ہیں۔ اگر ممکن ہو تو اپنے سوشل ورکر سے پوچھیں یا قانونی امداد کے دفاتر5148642111 پر کال کریں۔
اگر آپ قانونی امداد کے اہل نہیں ہیں اور وکیل تلاش کرنے میں مدد چاہتے ہیں تو مانٹریال ریفرل سروسز ہر اس شخص کو سروسز فراہم کرتی ہے جو اس کی درخواست کرتا ہے اور فیس ادا کرسکتا ہے (یا لیگل ایڈ کے لیے اہل ہے) اور اگر ٹیکس کے علاوہ ٦۰$ کے لیے ابتدائی ایک گھنٹے کے مشورہ کرنے کو تیار ہے۔ یہ خدمت ان وکلاء کے ذریعہ فراہم کی جاتی ہے جو بیرو دی مانٹریال کے رکن ہیں اور قانون کے تمام شعبوں میں تجربہ رکھتے ہیں۔ اگر مسئلہ کو اضافی قانونی خدمات کی ضرورت ہے اور آپ اس معاملے کو آگے بڑھانے پر اتفاق کرتے ہیں، تو آپ کو مینڈیٹ اور ادا کی جانے والی فیس کے بارے میں وکیل سے ذاتی طور پر بات کرنی ہوگی، اگر یہ لیگل ایڈ کا مینڈیٹ نہیں ہے:
reference@barreaudemontreal.qc.ca
5148662490
شیلڈ آف اتھیناء ہمارے قانونی کلینک میں قانونی معلومات کی خدمات بھی پیش کرتا ہے۔
میگل لیگل انفارمیشن کلینک، 4389446545
کلینک جوریڈیک آف بیرو سے مشاورت کی درخواست کریں، 5149549512
Rebâtir قانون کے تمام شعبوں میں 4 گھنٹے مفت قانونی مشورہ پیش کرتا ہے۔
rebatir.ca
1-833-732-2847
کثیر لسانی ڈیجیٹل پمفلٹس
ازدواجی تشدد، مجرمانہ کارروائیاں اور عدالتی عمل۔
سائز
3.5′ x 8.5′
قیمت
50 پمفلٹ: $15.00*
100 پمفلٹ: $25.00*
*شپنگ اور ہینڈلنگ کے اخراجات شامل ہیں
ڈرو مت
ازدواجی تشدد اور مدد فراہم کرنے کے لیے دستیاب وسائل۔
سائز
2.5′ x 4′
قیمت
10 کتابچے: $15*
*شپنگ اور ہینڈلنگ کے اخراجات شامل ہیں
پاسپورٹ
جبری شادیاں: طے شدہ شادیوں کے درمیان فرق، نتائج، خطرے کی علامات، عورت کے قانونی حقوق، مددگار وسائل، شہادتیں اور مزید۔
سائز
3.5′ x 4.5′
قیمت
10 کتابچے: $20.00*
*شپنگ اور ہینڈلنگ کے اخراجات شامل ہیں
تشدد ہم سب کو تکلیف دیتا ہے
تشدد کی اقسام، تشدد کا چکر، خطرے کی علامات، خواتین اور بچوں پر اثرات۔
سائز
3.5′ x 8.5′
قیمت
50 پمفلٹ: $15.00*
100 پمفلٹ: $25.00*
*شپنگ اور ہینڈلنگ کے اخراجات شامل ہیں
آپ کی شادی اور آپ کے حقوق
ایک شادی شدہ شخص کے طور پر کیوبیک میں آپ کے قانونی حقوق کے بارے میں معلومات۔
سائز
3.5′ x 8.5′
قیمت
50 پمفلٹ: $15.00*
100 پمفلٹ: $25.00*
*شپنگ اور ہینڈلنگ کے اخراجات شامل ہیں
عام خدمات
سائز
3.5′ x 8.5′
قیمت
50 پمفلٹ: $10.00*
100 پمفلٹ: $15.00*
*شپنگ اور ہینڈلنگ کے اخراجات شامل ہیں
جنسی زیادتی - کیا آپ کے پاس کوئی راز ہے؟
مباشرت ساتھی تعلقات کے تناظر میں جنسی زیادتی۔
سائز
2.5′ x 3.5′
قیمت
10 کتابچے: $15*
بریل کاپی: $20*
50 کارڈز: $5*
*شپنگ اور ہینڈلنگ کے اخراجات شامل ہیں
آرڈر کرنے کا طریقہ
رابطے کی معلومات
شیلڈ آف ایتھینا فیملی سروسز – مانٹریال آفس
پی او باکس 25، ماؤنٹ رائل اسٹیشن
ماؤنٹ رائل، کیوبیک، H3P 3B8
فون: 5142748117
bouclierdathena@bellnet.ca
آرڈر فارم
اضافی سپورٹ
ہیلپ لائن
فوری مدد اور سپورٹ کے لیے
ہماری خفیہ ہیلپ لائن پر کال کریں۔
514-274-8117
قانونی معلومات
خاندانی قانون میں مہارت رکھنے والے مستند قانونی پیشہ ور افراد سے رابطہ کریں۔
infolegale@bouclierdathena.com